قرق شدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو قرق ہو گیا ہو، ضبط شدہ (جائداد وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو قرق ہو گیا ہو، ضبط شدہ (جائداد وغیرہ)۔